اسلام آباد : بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر آگئی ، پاسپورٹ یا شناختی کارڈ کے ذریعے موبائل رجسٹریشن پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیرونِ ملک سے آنے والے پاکستانیوں اور غیر ملکی مسافروں کے لیے موبائل فون […]