کاراکاس (03 جنوری 2026): روس کی جانب سے وینزویلا پر امریکی حملوں کی مذمت کی گئی ہے، روسی وزارتِ خارجہ نے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اور کہا ہے کہ مزید تصادم سے حالات مزید بگڑنے کا خدشہ ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ وینزویلا کے خلاف […]