کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان، صوبائی سینئر نائب صدر سید شراف آغا،صوبائی نائب صدر مجید خان اچکزئی،صوبائی نائب صدر وڑانگہ لونی، صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان اور دیگر صوبائی ایگزیکٹیوز نے اپنے مشترکہ بیان میں کوئٹہ شہر اور اطراف کے اضلاع میں گندم کے مصنوعی بحران اور آٹے کی نرخوں …