ابوظہبی(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے بینک 6 جنوری سے آن لائن کارڈ کی ادائیگی کے لیے OTP ایس ایم ایس ختم کر دیں گے۔ متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے کئی بڑے بینکوں نے صارفین کو مطلع کرنا شروع کر دیا ہے کہ وہ آن لائن کارڈ کی خریداری کے لیے ٹیکسٹ میسج کے […]