کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان بار کونسل نے صوبائی حکومت کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو جسٹس آف پیس کے اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ بار کونسل کی جانب سے یہ درخواست ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین راحب بلیدی نے دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نوٹیفکیشن …