صوابی 3 جنوری 2026: رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد قیصر نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمیں خیبر پختونخوا میں حکومت نہیں کرنے دی جا رہی۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ ملک میں ڈنڈے کی حکومت ہے ہم ظلم اور ڈنڈے کے […]