کمشنر کراچی نے حاظم بھنگوار کو تجاوزات کے خاتمے کا چارج دے دیا

کمشنر کراچی نے اسسٹنٹ کمشنر حاظم بھنگوار کو صدر کی تجاوزات کے خاتمے کے لیے آفیشیٹنگ چارج بھی دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر حاظم بھنگوار نے پہلے ہی دن صدر میں ٹاؤن انتظامیہ کے ساتھ 40 دکانوں کو سیل کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا […]