انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی مذہبی و لسانی تعصب کی آماجگاہ بن چکی ہے: ڈاکٹر رفاقت علی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں فیکلٹی آف عربیک کی خالی آسامیوں پر ہونے والی حالیہ تعیناتیوں پر مذہبی اور لسانی تعصب کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد جامعہ کے تعلیمی اور انتظامی کردار پر کئی سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں ذرائع کے مطابق 24 دسمبر کو فیکلٹی آف عربیک […]