امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کی تصدیق کر دی

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےوینزویلا پر حملے کی تصدیق کر دی۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پرحملےکی تصدیق کی ہے،انہوں نےکہا کہ وینز ویلا کےصدر اورانکی اہلیہ کو حراست میں لے کر ملک سےباہر منتقل کردیاگیا ہے،وینزویلا اوراس کی قیادت پر کامیاب حملے کئے ہیں۔ صدرٹرمپ نے مزید کہا یہ آپریشن امریکی قانون نافذ کرنے …