سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی 3 جنوری 2026: سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 700 روپے کے بڑے اضافے کے بعد آج اس کے نرخ ہزاروں روپے کم ہوگئے ہیں۔ عالمی اور مقامی مارکٹیوں میں آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں فی تولہ 4 ہزار 700 روپے کمی سے گولڈ 4 لاکھ […]