فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹیزر ریلیز

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ اور اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ اے آر وائی فلمز کی نئی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا، ٹیزر میں میگا اسٹار کاسٹ فہد مصطفیٰ، ماہرہ خان، جاوید شیخ اور تابش ہاشمی منفرد، […]