کراچی: جامعہ کراچی گیٹ کے باہر گاڑی میں غیر اخلاقی حرکت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت محی الدین علی کے نام سے ہوئی ہے، ملزم کے خلاف مبینہ ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا […]