نیویارک(قدرت روزنامہ)نیویارک کے میئر ظہران ممدانی ایک جذباتی ملاقات کے دوران اس وقت آبدیدہ ہوگئے جب لاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستانی خاتون ثمینہ نے ان کی قیادت، ہمدردی اور انسانی رویّے کو بھرپور انداز میں سراہا۔ یہ ملاقات میئر کے خصوصی عوامی سیشن ”دی میئر اِز لسٹننگ“ کے تحت ایک نجی نشست میں ہوئی۔ …