سابق کرکٹر مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق پاکستانی کرکٹر اور لیجنڈری لیگ اسپنر مشتاق احمد کی چھوٹی صاحبزادی نوال کی شادی کی تقریب حال ہی میں منعقد ہوئی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ مشتاق احمد اپنی کرکٹ کیرئیر میں 1992 کے ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ رہے اور بعد ازاں …