ایم کیو ایم کا ’کراچی بچاؤ مہم‘ شروع کرنے کا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی بچاؤ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ پاکستان بچانا ہے تو پہلے کراچی کو بچانا ہوگا، ہم تو کھلی کتاب ہیں 23 اگست 2016 کی پالیسی سے ایک انچ پیچھے […]