پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے دستاویزات کی اپ لوڈنگ کا طریقہ

3 جنوری 2026: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئی ڈی ایپ کے صارفین کیلیے شناختی دستاویزات کی تیاری کے دوران پیش آنے والی خامیوں کو دور کرنے اور مطلوبہ دستاویزات اپ لوڈ کرنے کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ جب کوئی شہری پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے اپنی […]