کاراکس:امریکی فوج نے وینزویلا کے مختلف شہروں پر حملے کیے ہیں، اور صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر کے ملک سے باہر منتقل کر دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کاراکس میں دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور شہر کے کئی علاقوں میں طیاروں کی نچلی پروازیں دیکھی گئی …