ایم کیو ایم نے بگڑتی صورت حال پر ’کراچی بچاؤ مہم‘ شروع کرنے کا اعلان کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ’کراچی بچاؤ مہم‘ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے بہادرآباد میں واقع ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر پریس کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں پارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے شہر کے سنگین مسائل پر کھل …