ممبئی 3 جنوری 2026: اپنی ورسٹائل اداکاری کیلیے مشہور بالی وڈ اداکار آشیش ودیارتھی اور اہلیہ روپالی کے حوالے سے افسوسناک خبر نے مداحوں کو پریشان کر دیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق آشیش ودیارتھی اور روپالی گوہاٹی میں سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے، حادثہ جمعے کی رات زو روڈ پر پیش آیا۔ ایک تیز […]