31دسمبر2025ء تک ملک کی جننگ فیکٹریوں میں 54لاکھ 34 ہزار44گانٹھ کپاس آئی کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی ای) نے کپاس کی فیکٹریوں میں آمد کے اعدادو شمار جاری کر دیئے