پشاور میں ہائی جمپ کے دوران میٹرس غلط سمت میں رکھنے سے ایتھلیٹ زخمی

پشاور میں محکمہ تعلیم کے انٹر ڈسٹرکٹ گیمز کے ہائی جمپ مقابلے میں کھلاڑی گر کر بیہوش ہوگیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پشاور میں ہائی جمپ کے دوران گرنے سے ایتھلیٹ کے زخمی ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بنوں سے تعلق رکھنے والا ایتھلیٹ ہائی جمپ کے بعد زمین پر […]