کاشت کاروں کیلئے ٹریکٹرز کی قرعہ اندازی : اپلائی کیسے کریں؟

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام کے تیسرے مرحلے کی قرعہ اندازی کے سلسلے میں کاشت کاروں کیلئے ٹریکٹرز کی قرعہ اندازی کا اہتمام بہت جلد ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ زراعت حکومت پنجاب کی جانب سے نئے سال 2026کی آمد پر کاشت کاروں کیلیے خاص تحفہ متعارف کرا یا جا […]