انٹرنیٹ کے استعمال میں خیبرپختونخواہ سب میں بازی لے گیا۔

انٹرنیٹ کے استعمال میں خیبرپختونخواہ سب میں بازی لے گیا۔ سال 2018 میں صوبے میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد 41 فیصد تھی جو سات سالوں میں بڑھ کر 77 فیصد ہوگئ ہے۔ پنجاب 34 سے 69 پر گیا۔ پاکستان میں تعداد دگنی ہوکر 34 سے 70 تک پہنچ گئ ہے۔ ​ ​ https://twitter.com/x/status/2007371996934615442 ​