صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے ڈیرہ مراد جمالی شرقی کے لیے ڈھائی ارب روپے کی لاگت سے تیار کیے گئے ماسٹر پلان کا باضابطہ افتتاح کر دیا