پنجاب میں پی ٹی آئی کے شروع کردہ مفت علاج پروگرام کو ختم کردیا گیا، سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کے شروع کردہ مفت علاج پروگرام کو ختم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی نے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے 2 روزہ صحت آگاہی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کےپی واحد صوبہ ہے جہاں 100 […]