وینزویلا کے صدر مادورو کو نیویارک منتقل کرنیکی تیاریاں کی جارہی ہیں اس حوالے سے امریکی میڈیا نے بتایا کہ ان پر مقدمہ چلایا جائیگا۔ امریکی میڈیا نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے وینزویلین صدر مادورو کو نیویارک منتقل کیا جارہا ہے، خصوصی آپریشن میں امریکی ڈیلٹا فورس کے ساتھ ایف بی آئی نے حصہ […]