کراچی: مائی کلاچی سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی

کراچی کے علاقے مائی کلاچی سے گزشتہ روز گٹر سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کی شناخت انیلا کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دیگر لاشیں ان کے بچوں کی ہیں جن کے نام کونین زہرہ، کشور زہرہ اور حسنین […]