برزل پاس پر افسوسناک حادثہ، پاک فوج کے کیپٹن عصمد سمیت 3 افراد شہید

راولپنڈی 3 جنوری 2026: گلگت بلتستان میں برزل پاس پر برف ہٹانے کے دوران برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے کیپٹن عصمد سمیت 3 افراد شہید ہوگئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2 اور 3 جنوری کی درمیانی شب برزل پاس پر شدید […]