ایئر انڈیا کے پائلٹ کو نشے کی حالت میں طیارے سے اتار دیا گیا

کینیڈا میں ایئر انڈیا کے پائلٹ کو نشے میں ہونے پر طیارے سے اتار دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے شہر وینکوور میں ایئر انڈیا کی بین الاقوامی پرواز ٹیک آف سے قبل اس وقت تاخیر کا شکار ہوگئی جب پائلٹ کو نشے میں ہونے کی وجہ سے طیارے سے اتار دیا […]