ستھرا پنجاب پروگرام کی شہرت گلف ممالک تک جا پہنچی ... بی بی سی، فوربز اور بلوم برگ کے بعد گلف نیوز نے ستھرا پنجاب کو دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ کا نظام قرار دے دیا