نئے فنکار اداکاری پر نہیں میک اپ پر توجہ دیتے ہیں، صرحا اصغر

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ نئے فنکار اداکاری پر نہیں میک اپ پر توجہ دیتے ہیں۔ اے آر وائی پوڈ کاسٹ میں گزشتہ روز اداکارہ صرحا اصغر نے شرکت کی اور اس دوران نئے اداکاروں سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے دیکھا […]