کراچی 3 جنوری 2026: ہیوی ٹریفک سے بڑھتے حادثات کے بعد انتظامیہ کو ہوش آگیا، کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ کراچی انتظامیہ نے ہیوی ٹریفک کیلیے مخصوص لین مختص کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس پر رفتار کی حد 30 کلو میٹر رکھنے کا حکم […]