سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق جارح مزاج وکٹ کیپر بلے باز ایڈم گلکرسٹ نے پاکستانی بیٹر بابر اعظم کی سست بیٹنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس انداز سے بعض اوقات دوسرے اینڈ پر موجود کھلاڑی پر اضافی دباؤ پڑ جاتا ہے۔ آسٹریلیا میں کھیلی جانے والی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے […]