کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بچیوں اور خواتین کو ہراساں کرنے والوں کےلیے کوئی رعایت نہیں ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی یونیورسٹی کے باہر پیش آنے والے واقعے کے بعد کراچی پولیس کی کارروائی پر اظہار اطمینان کیا، انھوں نے کراچی یونیورسٹی کیس میں بروقت کارروائی کرنے […]