لاہور: مرکزی ملزم امیرفتح کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا اور مرکزی ملزم کی غیرموجودگی میں پولیس نے 3ملازمین کو حراست میں لے لیا۔ طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس میں ایک بار پھر سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے آنجہانی امیربالاج ٹیپو کے بھائی کو گرفتار کرنے لیے گھر […]