سیاچن کے قریب انتہائی افسوسناک حادثے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ... گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت تین افراد شہید ہوگئے