ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چوہدری کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ... گریڈ 21 کی جج زیبا چوہدری بینکنگ کی خصوصی عدالت کی جج تعینات تھیں