غیر قانونی مائننگ اسکینڈل میں گرفتار ٹھیکیدار زرگل عدالت میں پیش ... ملزم نے 2010 سے جولائی 2025 تک ایک لاکھ 41 ہزار 869 میٹرک ٹن فاسفیٹ نکالا