عمران خان کی رِہائی اور کیسز کی منظوری، وزیراعظم سے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ سے

جیل میں عمران خان جو باتیں کرتے ہیں، وہ ریکارڈ بھی ہوتی ہیں اور انکا ٹرانسکرپٹ بھی لکھا جاتا ہے۔ وہ اس گفتگو کے اندر بہت سے لوگوں کو برا بھلا کہتے ہیں اور ظاہری بات ہے "طاقت ور لوگوں" کو بھی کہتے ہیں: منیب فاروق https://twitter.com/x/status/2007399558557671818 عمران خان کی رِہائی اور انکے معاملات کی میرٹ پر سنوائی کی منظوری اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے اۤنا ہے، وزیراعظم کی طرف سے نہیں: منیب فاروق https://twitter.com/x/status/2007412526125105560 ​