اکشے کھنہ بھارتی سینما میں کمائی کے لحاظ سے حیران کن کارنامہ انجام دینے والے شاہ رخ خان کے بعد دوسرے اداکار بن گئے ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں تین دہائیوں سے زیادہ گزارنے کے بعد 2025 اکشے کھنہ کے لیے ایک تاریخی سال ثابت ہوا اور انھوں نے بیک ٹو بیک ہٹ دے کر […]