ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے سینئر اداکار آشیش ودیارتھی اور اُن کی اہلیہ روپالی باروا سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 63 سالہ آشیش ودیارتھی اور 52 سالہ روپالی باروا گواہاٹی میں سڑک حادثے میں زخمی ہوئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا، جب دونوں رات کے کھانے […]