پنڈی اور اسلام آباد کا ہر یوتھیا پیسے دے کر اس کنسرٹ میں آیا لیکن اڈیالہ نہیں آیا https://twitter.com/x/status/2007080841999180109 یہ دیکھ کر میرے ذہن میں سوال آیا کہ یوتھیا اڈیالہ کیوں نہیں آیا جواب آیا یوتھیوں کے منورنجن کا بندوبست نہیں آیا -- اس لیے یوتھیا نہیں آیا تو میرا مشورہ یہ ہے کہ ہر منگل کو اڈیالہ پر کنسرٹ کروا کے ڈانس وانس کروایا جاۓ تا کہ عمران خان کی رهای کے امکانات بنیں اور اس کے لئے سارے بارلے مل کر چندہ اکٹھا کریں - اور... Read more