وینزویلا کے معاملات اب امریکا چلائے گا، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

وانشگٹن 3 جنوری 2026: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا اعلان کیا ہے کہ صدر نکولاس مادورو اور خاتون اوّل کی گرفتار کے بعد وینزویلا کے معاملات اب امریکا چلائے گا۔ وینزویلا میں امریکی فوج کے غیر معمولی آپریشن کے حوالے سے پریس کانفرنس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میری ہدایت پر امریکی […]