بھارتی پولیس کی شہریت کی تصدیق کے لئے لوگوں کے ساتھ گھٹیا حرکت

بھارتی ایس ایچ او نے شہریت کی تصدیق کے لیے نہایت گھناؤنا عمل کرتے ہوئے لوگوں کی پیٹھ پر مشین لگا دی تاکہ یہ پتا چلا سکیں کہیں وہ بنگلہ دیشی تو نہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر غازی آباد میں بھووا پور کی کچی آبادیوں سے پولیس اور ریپڈ ایکشن فورس (آر […]