نیویارک : امریکا کی جانب سے وینزویلا پر حملہ اور اس کے صدر اور اہلیہ کی گرفتاری پر نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے شدید الفاظ میں تنقید کی ہے۔ نیو یارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زہران ممدانی نے بتایا کہ وینزویلا کے صدر نکولس اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری پر مجھے […]