سی این جی محفوظ ایندھن نہیں، کس شہر میں نائٹروجن آکسائیڈ کی بھرمار ہوگئی؟َ

گاڑیوں میں استعمال ہونے والی سی این جی بھی محفوظ ایندھن نہیں ہے، ایشیائی شہر کی فضا میں نائٹروجن آکسائیڈ کی بھرمار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 دسمبر کی صبح دہلی این سی آر کے کئی علاقوں میں ہوا کا معیار اشاریہ 400 سے تجاوز کر گیا، یہ صورتِ حال صاف ظاہر کرتی […]