کراچی : خاتون اور3 بچوں کو قتل کرکے گٹر میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

کراچی : مائی کلاچی سے گزشتہ روز گٹر سے مردہ حالت میں ملنے والی خاتون اور 3 بچوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی امجد شیخ نے میڈیا کو بتایا کہ گرفتار ملزم مسرور حسین نے ابتدائی تفتیش کے دوران ہی خاتون اور3 بچوں کے قتل کا اعتراف کرلیا۔ ملزم […]