فرینکفرٹ : برلن میں گزشتہ روز ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے بعد بجلی کی شدید بندش سے ہزاروں گھر اور کاروبار بجلی سے محروم ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آتشزدگی کے سبب اب تک 45 ہزار گھروں کو بجلی سے محروم ہونے کا خدشہ ہے اور یہ سلسلہ 8 جنوری […]