لاہور موٹروے پر ایم ون پشاور سے رشکئی تک شدید دھند کی وجہ سے بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے، شہری سوچ سمجھ کر گھروں سے باہر نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے کے مختلف مقامات پر سر شام ہی دھند چھا گئی تھی۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق […]