واٹر مینجمنٹ پنجگور کی بدعنوانیوں کی تحقیقات کرکے زمینداروں کو انصاف فراہم کیا جائے، بی این پی

پنجگور(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری زمیندار میر نذیر احمد بلوچ نے کہا ہے واٹر مینجمنٹ پنجگور کی بدعنوانیوں اور بے قاعدگیوں کی فوری طور پر تحقیقات شروع کرکے علاقے کے زمینداروں کے ساتھ انصاف کیا جائے بصورت دیگر علاقے کے زمینداروں کے ساتھ ملکر احتجاج اور دفتر کے اس وقت تک گھیراؤکرینگے …